اس فون میں اوکٹا کور پروسیسر، 2 جی بی ریم اور 16 جی بی انٹرنل سٹوریج ہے۔


اس فون کی سٹوریج کومائیکرو ایس ڈی کارڈ سے 512 جی بی تک بڑھایا جا سکتا ہے۔فون میں مائیکرو  ایس ڈی کے لیے الگ سے کارڈ سلاٹ ہے، اس لیے صارفین  فون کے ڈوئل سم فنکشنزکو پوری طرح استعمال کر سکتے ہیں۔اس فون میں   5.7 انچ  انفینٹی وی  ایل سی ڈی 720p+ڈسپلے ہے۔ اس فون کے ڈسپلے کی  نوچ میں 5 میگا پکسل کا ہے.اس فون کی بیک پر 13 میگا پکسل کا مین کیمرہ اور 2 میگا پکسل کا ڈیپتھ سنسر ہے۔سام سنگ نے باضابطہ طور پر تو نہیں بتایا لیکن یہ کیمرہ سیٹ اپ 1080p ویڈیو ریکارڈ کر سکتا ہےاس فون میں   5.7 انچ  انفینٹی وی  ایل سی ڈی 720p+ڈسپلے ہے۔ اس فون کے ڈسپلے کی  نوچ میں 5 میگا پکسل کا ہے۔
اس فون کی بیک پر 13 میگا پکسل کا مین کیمرہ اور 2 میگا پکسل کا ڈیپتھ سنسر ہے۔