چھوٹے چھوٹے بچے لکڑی کے پل سے گزر کر اسکول جاتے تھے شکریہ.
جیسا کہ پاکستان پیٹریاٹک یوتھ کے چیرمین ڈاکٹر فہیم ابڑو نے کہا تھا کہ پاکستان پیٹریاٹک یوتھ کی طرف سے بدین میں پل نہ ہونے کہ وجہ سے اسکول جانے والے بچوں کو لکڑی سے گرزنا پڑتا ہے اس کو نوٹس لیا گیا ہے جی او سی پاکستان آرمی نے یقین دلایا ہے کہ وہان پل بنائینگے جو کہ پاکستان آرمی کی طرف سے ان بچوں کو تحفہ ہوگا اسی سلسلے میں پاکستان آرمی کے انجنیئرز کی ٹیم بدین پہنچ چکی ہے اور انشاءاللہ بدین میں اس جگھ پل بنانے کا کام شروع ہوجائیگا .پاک آرمی جس نے ضلع بدین کے سٹی نندو کے نواحی گاؤں سونو خان سیال کے براج کی پوسٹ پہ فی الفور نوٹس لیا اور حیدرآباد آرمی کی سربراہی میں انجینئر آئے اور پل کی پیمائش کی اور اس کے ساتھ ساتھ جلد سے جلد پل کی تعمیر کا کام عمل میں لانے کا باقاعدہ اعلان کیا پاکستان آرمی کے اعلان کے بعد اسکول کے بچوں میں خوشی کی لہر پاک فوج پر کچھ لوگ بجٹ کھانے کا الزام لگاتے ہیں ان سیاستدانوں اور ان کے چمچوں پر پاک فوج کی جانب سے پل کا تعمیر کرنے کا اعلان ایک بہت بڑا طمانچہ ہے پاک فوج ہمیشہ کی طرح عوام کی خدمت کرنے میں بازی لے گئیں اور سیاستدان صرف باتیں کرتے رہے اور عوام کو لوٹ کر کھاتے رہے پاک فوج زندہ باد پاکستان پائندہ باد.

0 تبصرے