دنیا کے 25 ممالک کی طاقتور ترین افواج کی ریکنگ جاری، پاکستان کونسے نمبرپر ہے؟ آپ بھی جانئے اس رپورٹ میں۔۔۔

پاکستانی افواج
جس میں پاکستان کی مسلح افواج ایک مرتبہ پھر 15 ویں نمبر پرابھر کر سامنے آئیں ہیں۔

پاکستان کی مسلح افواج اپنے ملک کا دفاع اور دشمن کو منہ توڑ جواب دینے کی بھر پور صلاحیت رکھتی ہے۔