قومی ٹیم کے  چیف سلیکٹر مصباح الحق کا کہنا تھا  کہ قومی ٹیم کے  جوانوں میں باﺅلنگ سائیڈ میں کافی بہتری آئی ہے،  یں باﺅلنگ سائیڈ میں کافی بہتری آئی ہے، 


قومی ٹیم کے بہتری پر مزید محنت جارہی ہے۔
میڈیا سے بات کرتے ہوئے چیف سلیکٹر مصبا ح الحق نے کہا کہ شاہین شاہ اور نسیم نے بہترین اور عمدہ  باﺅلنگ کی ہے ۔سابق کرکٹر مصباح الحق  نے کہا کہ کھلاڑیوں کے اعتماد میں بہتری آنے سے وہ اچھا پرفارم کرتے ہیں، یاسر ہمارا میچ ونر سے اور میچ ونر ہوگا،جلد اس کا اعتماد بحال ہوجائے گا، کوشش ہے کہ یاسر شاہ فارم میں واپس آجائیں۔ انہوں نے کہا کہ ٹیم میں باﺅلنگ سائیڈ میں کافی بہتری آئی ہے ، ٹیم کی بہتری پر مزید محنت کی جا رہی ہے ۔