کشمیر پر قابض انڈین فوج نے کشمیر سے جانے کا فیصلہ کرلیا ہے
تفصیلات کے مطابق ملک میں جاری مظاہروں کے باعث فوج کی 72 کمپنیوں کو کشمیر سے نکال کر پورے انڈیا میں تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے
اس سے پہلے کشمیر میں شدید مظاہروں کی وجہ سے انڈیا نے بہت سی فوج کشمیر میں تعینات کردی تھی
کشمیر میں مظاہرے آج بھی جاری ہیں
پچھلے چار ماہ سے کشمیر میں کرفیو جاری ہے جس کی وجہ سے زیادہ مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے
لیکن لوگ کرفیو توڑ کر بھی انڈیا کے خلاف مظاہرہ کررہے ہیں
اب احتجاج آج پورے انڈیا میں شروع ہوگیا ہے تو اب انڈیا کشمیر سے فوج نکال کر کر پورے ہندوستان میں میں پھیلا رہا ہے
اس سے پہلے چند روز لائن آف کنٹرول پر بھی بھی نقل و حرکت دیکھی گئی بھی جس کی وجہ سے پاکستانی فوج ہوگئی ہے

0 تبصرے