لائن آف کنٹرول کے ساتھ ہی ہندوستان نے ہارون آباد میں بھی سرحدی باڑ کو ہٹانا شروع کردیا ہے۔۔
لائن آف کنٹرول کے ساتھ ہی ہندوستان نے راجستان کے ساتھ واقع ایک سرحدی علاقے ہارون آباد میں بھی سرحدی باڑ کو ہٹانا شروع کردیا ہے ،، میں آپ کو بتاتا چلوں کہ ہندوستانی آرمی سیالکوٹ شیونڈا سیکٹر میں بڑی تعداد میں ٹینکوں ، برہموس میزائلوں اور ہوائی دفاعی نظاموں کو بھی پہنچایا ہے۔ایل او سی۔

0 تبصرے