![]() |
| Credit. Hum News |
پاکستان کی مشہور اور معروف مہوش حیات کو رواں برس حکومت پاکستان کی جانب سے انکی فنی خدمات کے اعتراف کے طور پر تمغہ امتیاز سے نوازا گیا تھا.
جس پر بہت سے حلقوں اور سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تنقید کے نشتر برسائے گئے تھے۔
اداکارہ مہوش حیات خود پر تنقید کا بُرا منانے لگیں۔ ناقدین کو اپنے کام سے کام رکھنے اور منہ بند رکھنے کا مشورہ دے ڈالا۔
مہوش حیات نےاپنے ٹوئٹر ہینڈل پر لکھا لوگوں کا ذہن اتنا وسیع اور سوچ اتنی بڑی ہونی چاہیے کہ اس میں میرا آئٹم سانگ بلی اور تمغہ امتیاز دونوں فٹ ہو جائیں۔
مزید بتایا کہ مجھے ایسے لوگوں پر بہت زیادہ حیرت ہوتی ہے جو خود کا گریبان جہاکنے کے بجاے کسی اور کو تنقید کا نشانہ بناتے ہیں.

0 تبصرے