Credit Wikipedia
پاکستانی اداکاروں نے اپنے اداکاری سے انڈیا میں بھی دھوم مچا دی .
پاکستانی اداکاروں نے اپنے اداکاری سے یوں تو ہزاروں دلوں پر راج کیۓ. حال ہی میں ریلیز ہونے والی ڈرامہ سیریل میرے پاس تم ہوں جس نے پوری دنیا میں مقبولیت حاصل کی جس کی 18 قسط ریلیز ہوتے ہی YouTube پر راتوں رات لاکھوں ویوز آ گئے .وہیں چاہنے والوں نے کمنٹ باکس پر اداکاروں کو ان کی اداکاری کی خوب داد دی.پاکستانی ڈرامہ سیریل میرے پاس تم ہوں نہ صرف پاکستان میں بلکہ انڈیا میں بھی اپنے کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیئے. جس طرح پاکستان کے چاہنے والے نے اپنے اداکاروں ہوصلا افزائ کی وہیں ہمیں کمنٹ باکس پر کمنٹ کرتے نظر آئے انڈیا کے مشہور YouTuer جن کو نا صرف انڈیا میں بلکہ پوری دنیا میں مقبولیت حاصل ہے. اور انہیں پوری دنیاBB KI VINES کے نام سے جانتی ہے. انہوں نے اپنے کمنٹ میں لکھا کہ کس کس کو اس ڈرامے سیریل کا انتظار رہتا ہے .لوگوں کے مزید سوال پوچھنے پر انہوں نے کہا کہ میں اپنے تمام تر مصروفیات کے باوجود اس ڈرامے سیریل کا بیچینی سے انتظار کرتا ہوں اور کوشش کروں گا کہ میرے پاس تم ہو کا کوئ ایپیسوڈ مس نا کروں


0 تبصرے