![]() |
| Credit. Urdu point |
وفاقی وزیر برائے مواصلات مراد سعید کے والد سعید اللہ کو آسٹریلیا میں ایئر پورٹ پرروک لیا.
نجی ٹی وی جیو نیوز نے زرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ وفاقی وزیر مراد سعید کے والد سعید اللہ آج (جمعہ کو) پاکستان سے آسٹریلیاپہنچے تھے جہاں انہیں ایئر پورٹ حکام نے روک لیا۔ سعیداللہ کو نامکمل دستاویزات کی وجہ سے ایئرپورٹ پر روکا گیا ہے، وہ دستاویزات کے حوالے سے امیگریشن حکام کومطمئن نہیں کرسکے جس کی وجہ سے وفاقی وزیر مراد سعید کے والد سعید اللہ کے میلبرن پولیس امیگریشن نے انہیں اپنی تحویل میں کچھ گھنٹوں تک لے رکھا تھا ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مراد سعید کے والد کا اپنے اہلخانہ سے تاحال رابطہ نہیں کر سکے.

0 تبصرے