Credit  Sciencealert.com

 نارتھمبر برطانیہ میں دنیا کے 500 سے زائد خطرناک ترین زہریلے پودوں کا باغ. 

دنیا کے دوسرے جنگ عظیم کے بعد اس باغ کو عوام کے لیے بند کر دیا گیا تھا  اور پھر 2001 کو اس باغ کو دوبارہ کھولا گیا.19ویں صدی کے اختتام تک یہ باغ کروڑں ایکڑ تک پھیل چکا تھا. یہ باغ 1750 میں قائم کی گئی اور دنیا بھر سے لائے کر گئے تمام تر خطرناک زہریلے پودے اس باغ میں لگائے گئے .اس باغ میں پودوں کو چھونا اور سونگھنا سکتی سے منع ہے. اس باغ کی سیر کو آنے والے کئی لوگ سیر کے دوران  پودوں کی خوشبو سونگھ کر اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے اب تک اس باغ میں 500 سے زائد خطرناک اور زہریلے پودے ہیں