سعودی عرب کے پاکستان پر دباؤ ڈالنے کے معاملے پر ترک صدر رجب طیب اردوگان کا بیان مسترد کردیا

اسلام آباد سعودی سفارت خانے نے نے پاکستان کے میڈیا میں چلنے والی خبر کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر طیب اردگان کا بیان بے بنیاد ہے
 پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان  تعلقات ایسے نہیں نہیں کہ جن میں میں دھمکیوں سے کام لیا جائے آئے
یاد رہے کہ کہ ترک صدر رجب طیب اردگان نے کہا تھا کہ کولالمپور میں پاکستان کی کی شرکت نہ کرنے کی وجہ یہ تھی کہ کہ سعودی عرب نے نے پاکستان پر دباؤ ڈالا تھا کہ کہ وہ ملائیشیا میں ہونے والے کولالمپور سمٹ میں شرکت نہ کرے جس کی وجہ سے پاکستان نے سعودی عرب کے دباؤ میں آکر کولالمپور سمٹ میں شرکت نہیں کی اسلام آباد میں میں سعودی سفارت خانے نے اس بیان کی تردید کی ہے ہے اور اس کے متعلق چلنے والی والی تمام خبروں کو بے بنیاد قرار دیا ہے ہے