سندھ حکومت نے 27 دسمبر کو سندھ بھر میں  عام تعطیل کا اعلان کردیا نوٹیفیکیشن جاری۔

سندھ حکومت نے 27 دسمبر کو محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی برسی کے موقع پر سندھ بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا نوٹیفیکیشن جاری۔