ویو کا نیا سمارٹ فون وی 17 پرو جس میں آپ کو کمال کی فیچرز  ملتے ہیں اس فون میں آپ کو سنیپ ٹرین کا 675 سر پروسیسر ملتا  ہے جوکہ ایک اوکٹا کور پروسیسر  ہے اس کے علاوہ اس فون میں آپ کو ایڈ رینو 612 جی پی یو ملتا ہے
اور اس فون کی سکرین Super Amoled ہے جس کا سائز44۔6 انچ ہے اور اس فون کی اسکرین کا ریزرویشن 1080 × 2400 ہے
اور اس فون میں آپ کو پیچھے چار کیمرہ کا سیٹاپ ملتا ہے جن میں 48mp , 8mp , 13mp , 2mp کے چار کیمرہ موجود ہیں آگے 2 پوپ آپ کیمرہ ہیں
Vivo v17 pro کی بیٹری 4100mAh ہے اور اس فون کی میموری 128GB ہے اور ریم 8GB o ہے اور Android 10 آپریٹنگ سسٹم ہوگا جبکہ پاکستان میں اس فون کی قیمت 66000 ہوگی