Credit.Dawn

رواں سال 2019 کے دوران امریکی کرنسی کی قیمت 139 سے بڑھ کر 164 روپے کی تک جا پہنچی، روپے کی بے قدری سے ملک میں مہنگائی اور بے روزگاری کا طوفان آی


  2019 سال کے دوران امریکی کرنسی کی قیمت 139 سے بڑھ کر 164روپے کی سطح پر پہنچی،روپےکی بے قدری سے ملک میں مہنگائی بے روزگاری کا طوفان آیا۔  2019 کے دوران ملکی معیشت شدید مشکلات کا شکار رہی.رواں برس کے دوران ملکی معیشت کیلئے سب سے تباہ کن خبر ڈالر کی قیمت میں بے شمار  اضافا کر رہا ہے .ایک ہی برس کے دوران ڈالر کی قیمت میں 25 روپے تک کا اضافہ ہوا۔ پورےسال کے دوران روپے کے مقابلے میں ڈالر 139 روپے سے بڑھ کر ملکی تاریخ کی بلندترین سطح 164 روپے 25 پیسے کی سطح پر پہنچا۔