آج پاکستان پیٹریوٹک یوتھ تعلقہ گولارچی ضلع بدین کی طرف سے پرویز مشرف کے خلاف غداری فیصلے کے خلاف پرامن احتجاج
آج پاکستان پیٹریوٹک یوتھ تعلقہ گولارچی ضلع بدین کی طرف سے ایک ریلی نکالی گئی جس میں شوشل میڈیا صدر سندھ اسسٹنٹ صدر پاکستان پی پی وائے ذیشان شیخ ضلع صدر ثاقب حسین شیخ اشفاق آرائیں تعلقہ صدر ذاہد اقبال بھٹی جنرل سیکریٹری حسین بلال بروہی نے احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئےسابقہ آرمی چیف پرویز مشرف کے خلاف عدالتی فیصلے کی پرزور الفاظ میں مزمت کرتے ہوئے کہا کہ
ہمیں یہ فیصلہ نامنظور ہے یہ عدلیہ کی جانب سے دوہرا معیار برتتے ہوئے عدلیہ عروج پہ اس عدلیہ گردی کو بند کیا جائے_جبکہ چوروں کو ضمانتوں پررہائیاں, یاپھر محفوظ کرنےکےلیے بیرون ممالک شفٹ کیا جارہا ہے ,اور پاک فوج کے ساتھ دوہرا معیار اپنایاجارہا ہے جنہوں نےملک کو دونوں ہاتھوں سےلوٹ کھایا انھیں سزا سنانے کی بجائے بیرون ملک شفٹ کیا جارہا ہے. جبکہ جنہوں نے ملک کا تحفظ کیا اور قوم و ملک کی سلامتی کے لیے جنگیں لڑیں انھیں سزائیں سنائی جارہی ہیں ,جو قوم کے ماتھے کا جھومر ہیں اور ہم پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں اور پاک فوج کے خلاف کوئی بیان بازی برداش نہیں کریں گے .

1 تبصرے
Behtreen amal
جواب دیںحذف کریں